خوک آبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - برازیل کا ایک سم دار جانور جو کچھ سُور سے اور کچھ گینڈے سے مشابہ ہوتا ہے، جنگل اور پانی میں رہتا ہے اور درختوں کے پتے کھاتا ہے، ٹاپیر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - برازیل کا ایک سم دار جانور جو کچھ سُور سے اور کچھ گینڈے سے مشابہ ہوتا ہے، جنگل اور پانی میں رہتا ہے اور درختوں کے پتے کھاتا ہے، ٹاپیر۔